پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’کشمیر کی آزادی ‘‘ بھارت میں کھڑے ہو کر اہم پاکستانی شخصیت کا دبنگ اعلان ۔۔ مودی سرکار کے پسینے چھوٹ گئے ‎

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، کشمیری ضرور منزل حاصل کر کے رہیں گے، بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط کا یوم پاکستان تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی تحریک آزادی کو

دبایا نہیں جا سکتا، کشمیریوں کا عزم اور حوصلہ انہیں منزل سے ہمکنار کرے گا، کشمیر جلد آزاد ہو گا۔ پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت دونوں کو مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالنا ہو گا۔ اس موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ اور دیگر مہمان بھی موجود تھے۔تقریب کی کوریج کیلئے بھارتی ذرائع ابلاغ کے علاوہ بین الاقوامی میڈیا کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…