اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاک فضائیہ کا شاندار فضائی مظاہرہ پاکستانیوں سمیت سب کے دل جیت لئے

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر آرمی ایوی ایشن کی جانب سے کیے گئے فلائی پاسٹ میں کوبرا، پوما،فینک،ایم آئی 17سمیت 19ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔فلائی پاسٹ میں پہلے دن رات میں یکساں طور پر آپریشن کے لیے مفید کوبرا ہیلی کاپٹرزسے فلائی پاسٹ کیا گیا۔کوبرا ہیلی کاپٹرز کا آپریشن ضرب راہ راست،ضرب عضب میں خاص کردار تھا۔اسکے بعد ’فینک‘ ہیلی کاپٹرز کی جانب سے فلائی پاسٹ پیش کیا،یہ ہیلی کاپٹرز فوجنے نقل و حرکت،آپریشن کے لیے

استعمال کیے جاتے ہیں۔آخر میں ایم آئی 17 ہیلی کاپٹرز کی جانب سے بھی فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔پریڈ میں پاک فضائیہ کے شیردل فارمیشن نے دلکش فضائی مظاہرہ کرکے حاضرین کے دل جیتے۔مظاہرے میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے فضائوں میں لہراتے ہوئے رنگ بکھیرے .پریڈ اوینیو سے باہر ہزاروں کلو میٹرز کی بلندی تک مظاہرہ کیا۔شیر دل فارمیشن کے فضائی مظاہرے میں 6طیارے شامل تھے،۔تقریب میں پاک فضائیہ کے ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر نے شاندار مظاہرہ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…