منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی ترنگا پھٹ گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) آج ملک بھر میں یوم پاکستان بھر پور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔ اسلام آباد کے پریڈ گرائونڈ میں آج کی پریڈ کو یادگار بنانے کی ابتدائی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے ۔ فضائوںمیں طیاروں کی گھن گرج سے عوام کے جوش و جذبے میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب میں بھارت کا ترنگا پھٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق واہگہ بارڈر پر بھارتی جھنڈا تیز ہوا کے تھپیڑے برداشت نہ کرسکا، ترنگا پھٹ گیا اور صرف پول رہ گیا۔ واضح رہے کہ واہگہ بارڈ پر 5 مارچ کو 360 فٹ اونچا پول لگا کر اس پر ترنگا لگایا گیا تھا تاکہ پاکستان میں دور تک نظر آئے مگر ہوا کے تیز تھپیڑے برداشت نہ کرسکا۔ اس ترنگے پر کثیر رقم خرچ کی گئی تھی۔اس ترنگے کی حد سے زیادہ اونچائی پر پاکستان کو سیکیورٹی تحفظات بھی تھے اور اس حوالے سے بھارتی حکام کو آگاہ بھی کیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…