پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کی بیٹی میراسیٹھی کا عمران خان کو سرپرائز

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی اورپی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی کی بیٹی میراسیٹھی نے کہاہے کہ میرے والد کے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے شدیداختلافات ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے میراسیٹھی نے کہاکہ میرے والد کے عمران خان سے

اختلافات ہیں لیکن اس بات پرعمران خان کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں کہ عمران خان نے دوجماعتی نظام کاخاتمہ کیا۔میراسیٹھی نے کہاکہ دوجماعتی نظام ختم ہونے سے عوام کے پاس عوامی نمائندے چننے کے زیادہ مواقع پیداہوگئے ہیں ۔اوردوجماعتی نظام ختم ہونے سے انتخابات میں دوجماعتوں کی اجارہ داری ختم ہوگئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…