جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

خلع کامطالبہ کرنے پرشوہرنے دوسری بیوی قتل کرڈالا

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے علاقے چوہنگ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیاہے ۔ایک شہری نے اپنی دوسری بیوی کوپہلی بیوی کی قبرپرلے جاکرقتل کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چوہنگ کے رہائشی

رشید نے اپنی دوسری بیوی سونیاکواپنی فوت شدہ بیوی کی قبرپرلے جاکرقتل کردیا۔قتل کی وجہ خلع بتایاجارہاہے کہ سونیانے رشید سے خلع لینے کامطالبہ کیاتھا ملزم رشید نے سونیاکواپنی پہلی بیوی کی قبرپرلاکرقتل کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…