پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

الطاف حسین کی واپسی،کارروائی شروع،ناقابل یقین خبر آگئی

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے وفاق سے درخواست کی ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی قائد الطاف حسین کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کر کے وطن واپس لایا جائے،تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو مراسلہ بجھوایا ہے ،جس میں درخواست کی گئی ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف اشتعال انگیز

تقاریر کے 2 مقدمات آرٹلری میدان تھانے میں درج ہیں،وزارت داخلہ متحدہ قائد الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرے اورملزم کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کر کے وطن واپس لایا جائے. انسداد دہشتگردی کی عدالت نے زیر سماعت مقدمات میں پولیس کو حکم دیا ہے کہالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے انٹر پول سے رجوع کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…