پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

4کروڑروپے کافراڈ،تحریک انصاف کے وزیرکے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوامیں تبدیلی کی ہواچل پڑی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اورصوبائی وزیرعلی امین گنڈاپورکے خلاف ڈی پی اوڈیرہ اسماعیل خان نے کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔

ایک شہری نے پولیس کودرخواست دی تھی کہ علی امین گنڈاپورنے اس کے ساتھ 4کروڑ کافراڈکیا اوراس کے پیسے ہتھیالئے ہیں۔شہری کی د رخواست پرکارروائی کرتے ہوئے ڈی پی اوڈیرہ اسماعیل خان نے علی امین گنڈاپورکے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…