ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

آصف علی زرداری سے ملاقات،اہم لیگی رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا‎

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مفاہمت کی سیاست کے بادشاہ آصف علی زرداری جوکہ ان دنوں لاہورمیں ڈیرے لگائے ہوئے ہیں تاکہ آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کوصوبہ پنجاب میں بھی نمایاں کامیابی حاصل ہوسکے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری سے بدھ کے روزمسلم لیگ

(فنکشنل) کے مرکزی رہنماچوہدری ظہیرالدین نے بلاول ہائوس لاہورمیں ملاقات کی اورملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال بھی کیا۔اس موقع پرچوہدری ظہیرالدین نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کااعلان کرتے ہوئے آصف علی زر داری اوربلاول بھٹوکی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہاربھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…