اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

سپاٹ فکسنگ سکینڈل،اہم کھلاڑی کا اعتراف جرم،کیا کچھ تسلیم کرلیا؟سزا کیا ہوگی؟جانیئے

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سپاٹ فکسنگ کیس میں بڑا بریک تھرو، فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے پی سی بی کی چارج شیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے ٹریبونل میں نہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، محمد عرفان آئندہ ایک دورز میں پی سی بی کی چارج شیٹ کا جواب جمع کروائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اہم موڑ آگیا ،فاسٹ باولر محمد عرفان نے بورڈ کے الزامات کو چیلنج نہ کر نے

کافیصلہ کر لیا۔ محمد عرفان نے سپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان بورڈ کے الزامات کو تسلیم کر لیں گے ، اس سلسلے میں فاسٹ باولر آئندہ دو تین روزمیں پی سی بی کی چارج شیٹ کا باضابطہ جواب جمع کروادیں گے ،فاسٹ باولر نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے بکیز کے رابطوں کا اعتراف کیا تھا۔ الزامات کو چیلنج نہ کرنے کے بعد محمدعرفان کا معاملہ پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کے پاس چلاجائے گا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…