قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جانب سے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی اور مسلسل 2 میچوں میں مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے پر ان کے اہل خانہ نے بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کی والدہ کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے نے پوری ٹیم کے ساتھ مل کر بہت محنت کی ہے جبکہ سرفراز احمد کو ان کی محنت کا پھل ملنا شروع ہو گیا ہے۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ان کی دعا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ لے کر ہی وطن واپس آئےجبکہ انہوں نے پول میچز میں کامیابی کے بعد کواٹر فائنل میں کوالیفائی کرنے پر پوری ٹیم کو مبارک باد بھی دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹیم کی کامیابی کے لئے بہت دعا کی ہے۔
سرفراز احمد کو ان کی محنت کا پھل ملنا شروع ہو گیا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































