ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں نیا موڑ محمد عرفان نے کیا کچھ تسلیم کر لیا؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محمد عرفان نے پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی چارچ سیٹ تسلیم کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد عرفان نے پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی چارج شیٹ کو تسلیم

کر لیاہے ۔ محمد عرفان نے چارج شیٹ کے بعد ٹربیونل نہ جا نے کا فیصلہ بھی کر لیاہے ۔ محمد عرفان آج پی سی بی بورڈ کے اہم ممبران سے ملاقات کے لیے گئے تھے ۔بورڈ کا ایف آئی اے کی تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…