بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

نجم سیٹھی بھی فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات پر معترض، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں سے تحقیقات، پی سی بی کے بعد پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی کا بھی ایف آئی اے کی تحقیقات پر اعتراض۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد اب چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے بھی ایف آئی اے کیکھلاڑیوں سے تحقیقات پر اعتراض کردیاہے۔ایک بیان

میں نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے انکوائری ہمارے لیے مسائل پیدا کر سکتی ہے لہٰذاآئی سی سی  کارروائی پر اعتراض کرسکتا ہے،ایف آئی اے سے کہیں گے کہ ہمیں کام کرنے دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کے خلاف پی سی بی کی تحقیقات جاری ہیں جسے مکمل کرکے ایف آئی اے کو دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…