منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

گرفتار کرلو۔ دو اہم سیاسی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 22 اگست کو ہنگامہ آرائی اور ملک مخالف تقاریر سے متعلق دو مقدمات میں بانی ایم کیو ایم کو اشتہاری قرار دے دیا، دیگر پانچ مقدمات میں ایم کیوایم پاکستان کے فاروق ستار اور عامر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 22 اگست کو ہنگامہ آرائی اور ملک مخالف تقاریر کے مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے دو مقدمات میں

بانی ایم کیو ایم سمیت مزید سات ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔اشتہاری قرار دئیے جانے والے ملزمان میں ذاکر قریشی، اسلم خان آفریدی، عارف خان اور دیگر شامل ,عدالت نے پانچ مقدمات میں ایم کیوایم پاکستان کے فاروق ستار اور عامر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ۔تفتیشی افسرنے بیان میں ملزمان کی گرفتاری میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے مگر ملزمان فرارہوگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…