منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل فل ڈریس پریڈریہرسل کی وجہ سے جڑوں شہروں اسلام آباداورراولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس جزوری طور بندرہے گی ۔تفصیلات کے مطابق اسلا م آبادمیں کل 23مارچ کے سلسلے میں فل ڈریس پریڈریہرسل ہوگی جس کی وجہ سے

کل روالپنڈی اوراسلام آبادکے کچھ علاقوں میں موبائل سروس کوجزوی طورپرمعطل رکھاجائےگااس دوران پریڈایونیوکی طرف جانے والے تمام راستے بھی بندرہیں گے اورٹریفک کےلئے متبادل پلان جاری کردیاگیاہے جبکہ آج رات 12بجے سے کل ایک بجے تک تمام بڑی گاڑیوں کااسلام آبادمیں داخلہ ممنوع ہوگا۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…