ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

بھٹو خاندان کی اہم شخصیت کی حالت نازک،ہسپتال منتقل

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

لاڑکانہ (آئی این پی )سندھ نیشنل فرنٹ کےسربراہ ممتاز علی خان بھٹو کے بڑے بھائی اور ذوالفقارعلی بھٹو کے کزن حاجی معشوق علی خان بھٹو کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث انہیں کراچی کی نجی اسپتال میں داخل کیا

گیا ہے،  ڈاکٹروں نے معشوق  خان بھٹو کی طبعیت مزید خراب ہونےپر انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کرکے علاج شروع کیا گیا ہے۔ اسپتال میں سردار ممتاز علی خان بھٹو سمیت دیگر عزیز و اقارب موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…