پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ویزوں کا طریقہ کار تبدیل،اعلان کردیاگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے محکمہ پاسپورٹ سے ویزوں میں توسیع کااختیارواپس لے لیاہے۔وزارت داخلہ نے یہ فیصلہ کراچی میں پاسپورٹ آفس میں کرپشن سکینڈل سامنے آنے کے بعد کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکیوں کے ویزہ توسیع میں کرپشن کے مرتکب پاسپورٹ آفس کراچی کے 2اہلکار

وںکوگرفتاربھی کرکے باقاعدہ تفتیش بھی شروع کردی ہے۔ اس واقعے کے بعد وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ہدایات جاری کی ہیں کہ اس سکینڈل میں ملزمان سے کرپشن کی مکمل رقم وصول کی جائے جبکہ اب محکمہ پاسپورٹ کی بجائے آئندہ ویزہ میں توسیع کے لئے منظوری وزارت داخلہ دے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…