اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’سب لوگ دعا کریں کہ ڈیرن سیمی جلد اسلام قبول کرلیں ‘‘

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ڈیرن سیمی کے مسلمان ہونے کی امید ہے ، جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈین آل راؤنڈ اسلام کا مطالعہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرن سیمی کو اسلام کے بارے میں مکمل علم ہے اور

وہ دین اسلام کا با غورمطالعہ کررہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈین آل راؤنڈر جس طرح اسلام کے بارے میں دلچسپی لے رہے ہیں یہ میرے لئے اور میری ٹیم کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے ، سب لوگ دعا کریں کہ جلد ڈیرن سیمی دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈین آل راؤنڈ ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل ٹو میں پشاور زلمی کی کپتانی کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کروایا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…