جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

آزادمعاشرے کی بھیانک خبر،برطانوی تاریخ کی سب سے کمسن ماں سامنے آگئی،عمر اتنی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

لندن(نیوزڈیسک)آزادمعاشرے کی بھیانک خبر،برطانوی تاریخ کی سب سے کمسن ماں سامنے آگئی،عمر اتنی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں گیارہ سالہ لڑکی کے ہاں جلد ہی بچے کی پیدائش متوقع ہے جسے برطانیہ کی تاریخ کی سب سے کمسن حاملہ لڑکی قراردیا جارہاہے ،لڑکے کے

باپ کے بارے میں پولیس تحقیقات کررہی ہے اور اب تک کی تحقیقات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ لڑکا بھی کچھ زیادہ عمر کا نہیں ہے ، پولیس نے لڑکی اور لڑکے کے نام صیغہ راز میں رکھے ہیں جبکہ اس واقعے کی تصدیق کردی گئی ہے اور بتایاگیا ہے کہ جلد ہی اس کمسن بچی کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…