اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

عامر خان سے شادی !فریال مخدوم کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنی شادی شدہ زندگی سے اکتاہٹ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوچا تھا شادی پریوں کی داستان جیسی ہو گی تاہم شادی کے بعد جیسی زندگی کا سوچا تھا ویسا کچھ نہیں ہوا ۔عامر خان کے ہمراہ ایک پروگرام میں شرکت کے دوران بات کرتے ہوئے

فریال مخدوم نے کہا کہ جدید فیشن کو کبھی پسند نہیں کیا اور نہ ہی شراب نوشی یا سگریٹ نوشی کرتی ہوں ٗمجھے عامر خان اور انہیں مجھ پر مکمل اعتماد ہے ۔باکسر کی اہلیہ نے بتایا کہ مسلمان ہوں اور اپنے لباس کو خوب سمجھتی ہوں تاہم اس حوالے سے خاندان کی جانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…