اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

گورنر خیبر پختونخوا سے زلمی ٹیم کی ملاقات ،شاندار استقبال ،کھلاڑیوں کو پھول پیش کئے

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

پشاور ( آن لائن )پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم پشاور زلمی گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے پشاور زلمی کے کھلاڑیوں اور فرنچائز مالک جاوید آفریدی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس پہنچنے پر ٹیم کا بھرپور استقبال کیا گیا اور کھلاڑیوں کو گلدستے بھی پیش کیے گئے۔

اس موقع پر گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی نے پاکستان کا نام روشن کیا ، فائنل اس بات کا ثبوت تھا کہ ہم دہشتگردی سے ڈرنے والے نہیں۔’’قوم نے فائنل کے موقع پر دہشتگردوں کو واضح پیغام دیا ‘‘۔ انہوں نے اچھا کھیل پیش کرنے پر پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کرکٹ سے بے پناہ محبت کرتی ہے اور فائنل کے موقع پر قذافی سٹیڈیم میں جگہ کم پڑ گئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…