ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

توبہ کا دروازہ بند ہو چکا ہے

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

بہلول ایک دن بازار جا رہے تھے۔ کسی نے پوچھا: کہاں کا ارادہ ہے۔؟ بولے: لوگوں کی اللہ کے ساتھ صلح کرانے جا رہا ہوں۔ذرا دیر کو جو واپس ہوئے تو انہی صاحب نے سوال داغا: ہاں جی بہلول میاں۔!لوگوں کی اللہ کے ساتھ صلح ہوئی یا نہیں۔؟ بہلول نے فرمایا’’اللہ مان گیا ہے اور صلح کے لئے راضی ہے لیکن لوگ نہیں مان رہے‘‘ (دنیا کے جھمیلوں میں لگے پڑے ہیں)۔اگلے

دن بہلول قبرستان کی طرف جا رہے تھے۔کسی نے پوچھا: بہلول کدھر کا قصد ہے۔؟ بولے: لوگوں کی اللہ کے ساتھ صلح کرانے جا رہا ہوں۔پھر جب قبرستان سے واپس آئے تو پوچھا گیا: ہاں جناب! صلح ہوئی یا نہیں۔؟بہلول نے فرمایا’’اب لوگ مان گئے ہیں اور صلح کے لئے راضی ہیں، لیکن اللہ نہیں مان رہا‘‘ (حقیقت دیکھنے کے بعد لوگ پچھتا رہے ہیں لیکن توبہ کا دروازہ بند ہو چکا ہے)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…