بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

قومی ٹیم نے قسم توڑ دی ،100رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ بنالی

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

آکلینڈ (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2015میں قسم توڑتے ہوئے 100رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ بنا لی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنرز اس سے قبل 30رنز کی شراکت ہی قائم کر سکے تھے اور نہ ہی قومی ٹیم کو اچھا سٹارٹ دے سکے لیکن آئرئش ٹیم کیخلاف سرفراز احمد اور احمد شہزاد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے 100رنزکی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کر کے ہد ف کے تعاقب میں اہم سنگ میل کو عبور کر لیا۔احمد شہزاد نے دلیرانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ہاف سینچری بھی مکمل کی جبکہ دوسری جانب سرفراز احمد بھی آئرئش باولروں کو” ٹھکانے “لگانے کیلئے بھرپور انداز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہر ہ کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…