بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مردان کے شیر کے چرچے سیاسی ایوانوں میں گونج اٹھے ۔۔ معروف وزیر نے کیا بڑا انعام دینے کا اعلان کردیا ؟ 

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیرکھیل سردارمحمد بخش مہر نے کرکٹریونس خان کیلئے 10لاکھ روپے کا اعلان کردیا۔جمعرات کو کراچی کے علاقے گلشن حدید میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے سندھ کے وزیرکھیل سردار محمد بخش مہرکا کہنا تھا کہ صوبے میں غریب کھلاڑیوں کی تربیت اور ان کی

سرپرستی کیلئے حکومت سندھ یونس خان کی مدد کریگی۔صوبائی وزیرکھیل نے یونس خان کو اس منصوبے کیلئے 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سابق کپتان کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کریں گے۔کرکٹریونس خان کا کہنا تھا کہ دیہی اور شہری علاقوں میں تربیتی کیمپ لگا کرنیا ٹیلنٹ دریافت کیاجائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…