منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں کتنے نمبر پر آ گیا ؟ کیا کچھ کر سکتا ہے؟

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خبررساں ویب سائٹ یو ایس نیوز نے دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کو 20 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے جب کہ امریکا سرفہرست ہے۔اس سروے کے لیے ویب سائٹ کو پنسلوانیہ میں وارٹن اسکول اور ایک بی اے وی کنسلٹنگ کمپنی کا تعاون حاصل تھا۔20 ویں طاقتور ترین ملک کے طور پر پاکستان عالمی منظر نامہ تبدیل کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے

کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کمپنی نے 60 ممالک اور 4 اہم خطوں کے 16 ہزار افراد سے سوالات کرکے یہ جائزہپیش کیا ہے۔ اس کے علاوہ سروے میں لیڈرشپ، معاشی اثر، سیاسی اثرورسوخ، بین الاقوامی مضبوط تعلقات اور مضبوط عسکری اتحاد جیسے پانچ عناصر کو بھی مدِ نظر رکھا گیا ہے۔ویب سائٹ کے سروے کے نتائج میں دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی جو فہرست مرتب کی گئی ہے اس میں امریکہ سرفہرستجبکہ دوسرے نمبر پر روساور تیسرے پر چینجبکہ بیسویں نمبر پر پاکستان شامل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…