اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے دبنگ خان اب باکسر بنیں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دیگر اسٹارز کی طرح منفرد اداکاری کرنے والے دبنگ سلمان خان فلم “سلطان” میں باکسر بنیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کی فلم “سلطان” میں سلمان خان 40 سال کے باکسر بنیں گے جہاں ان کے ساتھ پہلی بار بلاک بسٹر اداکارہ دیپیکا پڈوکون اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔فلم میں بہترین اداکاری کے لیے سلمان خان باکسنگ کے حوالے سے مشقیں بھی لیں گے جس سے وہ باقائدہ ایک باکسر بن کر فلم میں دکھائی دیں گے۔واضح رہے کہ سلمان خان کے ساتھ اس سے قبل فلم میں کترینہ کیف کو کاسٹ کیا جارہا تھا تاہم اب دپیکا پڈوکون کے نام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…