ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

مٹی کا کمال

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

آج کے دور میں مختلف بیماریوں کے لیے ہم مہنگی سے مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں لیکن قدرت نے مٹی جیسی بظاہر نظر آنے والی معمولی چیز میں بھی بے پناہ فوائد رکھے ہیں کن پیڑوں پر سرخ یا چکنی مٹی لگانے سے فائدہ ہوتا ہے اور چند روز ایسا کرنے سے کن پیڑے ختم ہو جاتے ہیں۔

بے خوابی کے شکار افراد کے پاؤں کے تلوؤں اور کنپٹیوں پر روزانہ سرخ مٹی کا لیپ کرنے سے بے خوابی کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔  عورتوں کے ایام کے شدید درد میں ناف کے مقام پر چکنی مٹی کا لیپ کرنے سے درد کو آرام آ جاتا ہے۔ تیز بخار میں پیروں پر مٹی کا لیپ کریں۔ جب بخار اتر جائے تب ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلوؤں پر مٹی کا لیپ کریں، سر درد میں سر کے اطراف میں مٹی کا لیپ کریں آرام ہو گا۔ خسرہ باہر نکالنے کے لئے گیرو شہد یا پانی میں ملا کر پلائیں خسرہ باہر نکل آئے گا پھر جسم پر لیپ کرنے سے خسرہ ختم ہو جائے گا۔ اگر ہسٹریا ہو تو سمندر کے کنارے کی ریت ملی مٹی کا لیپ ناف کی جگہ پر روزانہ کریں مگر پہلے گرم پانی سے جگہ دھو لیں، کچھ ہی عرصہ بعد ہسٹریا ختم ہو جائے گا۔ اسی طرح لیپ کرنے سے کیل مہاسے دور اور جلد شگفتہ ہو جائے گی۔ اعصابی درد میں متاثرہ حصہ پر گیلی مٹی پانی میں گھول کر لیپ کریں درد رفع ہو جائے گا۔ نکسیر پھوٹنے پر تالو اور کنپٹیوں پر مٹی کا لیپ کریں۔ بواسیر کے مسوں پر روزانہ لال مٹی کا لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ گرمیوں میں پت یا پتی پر ملتانی مٹی کا لیپ کریں، طاعون کی گلٹیوں پر لال مٹی کا لیپ کرنے سے گلٹیاں تحلیل ہو جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…