منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ آج 22 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی تیزی سے ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ آج اپنی 22 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ بھولی سی صورت ، شرارتی ادائیں اور آنکھوں میں مستی ، بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلمی کیرئیر کا آغازفلم ”سنگھرش“ میں چائلڈ سٹار سے کیا ، فلمساز مہیش بھٹ کی بیٹی اور پوجا بھٹ کی بہن عالیہ بھٹ نے دو ہزار بارہ میں پہلا مرکزی کردار فلم ”سٹودنٹ آف دی ائیر” میں ادا کیا۔ دو ہزار چودہ میں عالیہ بھٹ نے ”ہائی وے“ میں شاندار اداکاری کیساتھ گلوکاری بھی کر ڈالی۔ اسی سال عالیہ بھٹ نے ٹوسٹیٹ اور ہمٹی شرما کی دلہنیا جیسی کامیاب فلمیں اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…