ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے سینئر اداکار پنکج کپور فلم“ ابھی نہیں تو کبھی نہیں ”میں پوجا بھٹ کے ساتھ رومانس کرینگے۔بالی ووڈ کے سینئر اداکار پنکج کپور فلم“ ابھی نہیں تو کبھی نہیں ”میں پوجا بھٹ کے ساتھ رومانس کرینگے۔پوجا بھٹ اس فلم کے ذریعے طویل عرصہ کے بعد اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔انہوں نے کافی عرصہ سے خود کو محض پروڈکشن اور ہدایتکاری کی طرف مختص کررکھا تھا۔پنکج کپور اداکار شاہد کپور کے والد ہیں۔
پوجا بھٹ طویل عرصے بعد اداکاری کرتی نظر آئیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
ہیکل سلیمانی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی



















































