جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’تارے زمین پر سے شہرت پانے والے ایشان آج کیسے دکھتے ہیں ‘‘ عوام کیلئے بڑا سرپرائز

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم تارے زمین پر سے شہرت پانے والے ایشان (درشیل سفارے) ایک بار پھر فلم نگری میں اپنا رنگ جمانے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلم ’تارے زمین پر‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ننھے اداکار کی نئی فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا جس میں چائلڈ اسٹار ایک خوبصورت نوجوان کی صورت میں نظر آرہے ہیں۔فلم میکر پردیپ الوتری نے فیس بک پرپوسٹر جاری کیا جس میںاُن کے مطابق درشیل محبت کرنے والے نوجوان کا مرکزی کردار

ادا کرتے نظر آئیں گے،ننھے اداکار کی نئی تصویر میں انہیں پہنچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ ’’دوستوں تارے زمین فلم کو ریلیز ہوئے 10 برس کا عرصہ گزر چکا ہے اس لیے اب ننھا اداکار خوبصورت نوجوان کی صورت میں آپ کے سامنے آئے گا‘‘۔درشیل سفارے جنہوں نے اپنی پہلی فلم عامر خان کے ساتھ کیا اور اُس میں اداکاری سے مداحوں کے دل موہ لیے تھے، درشیل کا فلمی نام ایشان تھا جس میں وہ ایک ایسے بچے کا کردار ادا کررہے تھے کہ جس کو پڑھائی لکھائی کا کوئی شوق نہیں تھا اور وہ کچھ الگ کرنا چاہتا تھا۔بالی ووڈ اداکار عامر خان اس فلم میں ایشان کے ٹیچر بننے اور انہوں نے اپنے اسٹوڈنٹ کے اندر چھپی صلاحیتوں کو باہر نکالا اور اُس میں اعتماد پیدا کیا تھا۔ ایشان نے اپنی اداکاری کے سبب فلم فیئر ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)فلم نگری میں اپنا رنگ جمانے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلم ’تارے زمین پر‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ننھے اداکار کی نئی فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا جس میں چائلڈ اسٹار ایک خوبصورت نوجوان کی صورت میں نظر آرہے ہیں۔فلم میکر پردیپ الوتری نے فیس بک پرپوسٹر جاری کیا جس میںاُن کے مطابق درشیل محبت کرنے والے نوجوان کا مرکزی کردار



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…