جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں گھریلو خادم کی بھرتی کیلئے حیرت انگیز اقدام،اعلان کردیاگیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب نے گھریلو خادماؤں کی بھرتی کیلئے اسمارٹ فون ایپ متعارف کروا دی ، ایپ کو تمام اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت محنت اور سماجی ترقی نے اسمارٹ فون پر ایک نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے گھریلو خادماں کو بھرتی کیا جاسکتا ہے۔وزارت نے اپنے الیکٹرانک مسنید پروگرام پر یہ نئی ایپلی کیشن متعارف

کرائی ہے اور اس کو تمام اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مسنید ایپلی کیشن سے دفاتر میں کاغذی کارروائی کم کرنے میں مدد ملے گی اور خادماں کی بھرتی کے عمل کو شفاف بنانے کی ضمانت بھی ملے گی۔اس نئی سروس سے صارفین کو اپنی بھرتی کی درخواست پر پیش رفت کا پتا چل سکے گا۔ وہ لائسنس یافتہ درخواستوں کے بارے میں جان سکیں گے اور انہیں بھرتی کے عمل میں صرف ہونے والے وقت اور لاگت کا بھی پتا چل سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…