اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حضرت علیؓ کے پاس ایک عیسائی اور ایک یہودی آیا اور آپؓ کو لاجواب کرنے کیلئے دو سوال کیے ؟آپ یہ بتاؤوہ کونسی چیز ہے جو ہم دیکھتے ہیں لیکن اللہ نہیں دیکھتا ؟ 2 آپ کہتے
ہو قرآن میں ہر چیز کا علم ہے وہ کیا ہے جو قرآن میں نہیں ہے ؟حضرت علیؓ مسکرائے اور آپ نے کہا 1اللہ خواب نہیں دیکھتا، کیونکہ اللہ کو نیند نہیں آتی 2قرآن میں سب کچھ لکھا ہے جھوٹ نہیں لکھا



















































