پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لی ووڈ سپر اسٹار عامر خان گھر میں اپنی 50 سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں‎با

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) خواتین کے بارے میں تو مشہور ہے کہ وہ اپنی عمر کے بارے میں کافی محتاط ہوتی ہیں اور اصل عمر بتانے سے گریز کرتی ہیں لیکن بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ بھی خود کو کم عمر ہی تصور کرتے ہیں۔اپنی سالگرہ تقریب سے قبل ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک صرف 18برس کے ہیں۔ جب عامر سے سوال کیا گیا کہ ان کی حالیہ فلم ’’ پی کی‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد کیا انھیں لگتا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کے عروج پر پہنچ چکے ہیں۔ تو عامر خان کا کہنا تھا کہ ’’ ابھی تو میں صرف 18سال کا ہوں اور میرے نزدیک ’’ عروج‘‘ کا مطلب ہے کہ اب ا?پ کا زوال ہونے والا ہے لہذا میرا یہی خیال ہے کہ میں ابھی اپنے کیریئر کی بلندیوں پر نہیں ہوں ‘‘۔واضح رہے کہ مسٹر پرفیکٹ کے نام سے مشہور عامر خان کی فلم’’ پی کے‘‘ بالی ووڈ میں بلاک بسٹر ثابت ہوئی اور اب وہ فلم ’’دنگل‘‘ میں ایک باکسر کا کردار نبھانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…