جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

میانمار میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

datetime 14  مارچ‬‮  2015 |

میانمار(نیوزڈیسک)میانمار میں خراب موسم کے باعث سمندر میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک جب کہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی ریاست رکھائن میں مسافر کشتی خراب موسم کے باعث گہرے سمندر میں الٹ گئی، حادثے کے وقت 200 سے زائد افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر کارروائی شروع کردی گئی، جس کے نتیجے میں 167 افراد کو بچا لیا گیا، امدادی کارکنوں نے سمندر سے 20 لاشیں نکال لی ہیں جب کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے تاہم اس میں سوار مسافروں کا کوئی باقاعدہ ریکارڈ نہیں جس کی وجہ سے لاپتہ افراد کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی بات حتمی طور پر نہیں کی جاسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…