بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سیلفی کیلئے موت کو گلے لگانے میں پاکستان کا کونسا نمبر !جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیلفی کا جنون چند سالوں میں ایک وباء کی طرح پوری دنیا میں پھیل چکا ہے۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے اور خطرناک جگہوں پرسیلفیاں لینے کا یہ جنون اب تک درجنوں افراد کی جان لے چکا ہے لیکن سیلفی لینے اور اس کی وجہ سے اموات میں کسی صورت کمی واقع نہیں ہو رہی ۔

سیلفی کا جنون پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اور کئی افراد کی جانیں لے چکا ہے۔سیلفی لینے کے باعث جاں بحق ہونے والوں میں اب تک صر ف نوجوان ہی نہیں بلکہ ہر عمر کے افراد اس کام کی کوشش میں اپنی جان گوا ہ چکے ہیں۔سیلفی کے باعث پیش آنے والی اموات میں پاکستان کا پوری دنیا میں دوسرا نمبر ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…