منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیرن سیمی کیلئے بڑے انعام کا اعلان،تمیم اقبال کو بھی بڑا سرپرائز

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

پشاور(نیوزڈیسک)”سیمی خان “کیلئے بڑے انعام کا اعلان، پشاو رزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے  ڈیرن سیمی کیلئے بیس ہزار ڈالر کی اضافی انعامی رقم کا اعلان کردیا  ،ڈیرن سیمی  بہترین کارکردگی اور کپتانی کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں ، جاوید آفریدی نے

ایک ٹویٹ کے ذریعے فیصلے کا اعلان کیا . ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی کے لئے شاندارکارکردگی کو سراہا انہوں نے کہا کہ ڈیرن سیمی کو بطور کپتان ٹیم ورک کو فروغ دینے کے جذبے کی وجہ سے بیس ہزار ڈالر کا اضافی انعام دیاجائیگا .بنگلہ دیشی سٹار کرکٹر تمیم اقبال کے لئے  پانچ ہزار ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کیا۔
a (1)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…