منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اور یوکرائن کے درمیان دفاعی معاہدوں پر عمل درآمد شروع

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیف(آئی این پی)پاکستان اور یوکرائن کے درمیان جنگی سازوسامان کے معاہدوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا ۔یوکرائن کے سرکار ی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان اور یوکرائن کے درمیان حال ہی میں زرہ بکترکے پروگراموں میں تعاون اور حمایت کیلئے طے پانے والے مفاہمت کی یاداشتو ں پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے ۔ انٹرفیکس کے مطابق یوکرائن انڈسٹری پاکستان کو 88سائٹس ٹینک فراہم کرے گا اور پاکستان آرمی کے

ٹی 80یوڈی اہم جنگی ٹینکوں کی مرمت کیلئے ہوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو مدد فراہم کرے گا۔ انٹرفیکس کی رپورٹ کے مطابق یہ پانچ ٹی 80یو ڈیزپائلٹ پروگرام کے ساتھ شروع ہوجائے گا۔ یوکرائن انڈسٹری پاکستان کو 88سائٹس ٹینک فراہم کرے گا اور پاکستان آرمی کے ٹی 80یوڈی اہم جنگی ٹینکوں کی مرمت کیلئے ہوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو مدد فراہم کرے گا۔جس کی بدولت پاکستان کودفاعی شعبے میں مزیدمددملے گی۔ انٹرفیکس کی رپورٹ کے مطابق یہ پانچ ٹی 80یو ڈیزپائلٹ پروگرام کے ساتھ شروع ہوجائے گا۔نومبر 2016میں پاکستان ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا اور یوکرائن کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوئے تھے اس موقع پر وفاقی وزیر برائے دفاعی پیدواررانا تنویر حسین بھی موجود تھے ۔معاہدے کے مطابق یوکرائن الخالد ٹینکوں کے انجن اپ گریڈکرے گا۔یوکرائن 200الخالد ٹینکوں کیلئے انجن فراہم کرے گا۔یوکرائن دنیا کا بہترین ٹینک بنانے والا ملک ہے ۔دوسری جنگ عظیم میں بھی یوکرائن کے بنے ٹینک استعمال ہوئے تھے ۔ یوکرائن الخالد ٹینکوں کے انجن اپ گریڈکرے گا۔یوکرائن 200الخالد ٹینکوں کیلئے انجن فراہم کرے گا۔یوکرائن دنیا کا بہترین ٹینک بنانے والا ملک ہے ۔دوسری جنگ عظیم میں بھی یوکرائن کے بنے ٹینک استعمال ہوئے تھے ۔دوسری جنگ عظیم میں ان ٹینکوں نے اعلی کارکردگی دکھائی تھی جس کی وجہ سے آج بھی یوکرائن کے ٹینکوں کی دنیابھرمیں مانگ ہے

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…