اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈینی موریسن افسردہ،بڑا اعلان کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) اپنی چلبلی حرکات سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے ڈینی موریسن نے کہا انہیں سپر لیگ کے سپر فائنل کا حصہ نہ بننے پر افسوس ہے لیکن اگلے سال وہ ضرور شرکت کریں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا ایونٹ ختم ہونے کے باوجود سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے ،پاکستان سمیت دنیا بھر سے معروف شخصیات میگا ایونٹ کی کامیابی اور اس کی تعریف میں پیغامات دے رہی ہیں۔ پی ایس ایل سپر لیگ کا دوسرا کامیاب ایڈیشن ختم ، میگا ایونٹ نے دنیا بھر کے کرکٹ لورز کو

اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔ٹورنامنٹ کے اختتام کے باوجود سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ کا فائنل ہی ٹاپ ٹرینڈ ہے۔ یو اے ای میں پی ایس ایل کیلئے کمنٹری کرنے والے ایلن ولکنز نے اپنی ٹویٹ میں ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کو خوب سراہا۔ لندن شہر کے پاکستانی نڑاد میئر صادق خان نے بھی ٹویٹر پیغام میں پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔ پاکستانی ویمن کرکٹر جویریہ خان بھی فائنل میں پشاور زلمی کی جیت پر خوش نظر آئیں ، اپنے پیغام میں انہوں نے زلمی کو مبارکباد دی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…