منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کا جادو،فائنل دیکھا تو ایسا لگا کہ ۔۔۔!معروف بھارتی کرکٹرسنجے منجریکر بڑا دعویٰ کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا جادو،فائنل دیکھا تو ایسا لگا کہ ۔۔۔!معروف بھارتی کرکٹرسنجے منجریکر بڑا دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی سابق کرکٹر سنجے منجریکر بھی پاکستان سپر لیگ کے دیوانے نکلے ،ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے سنجے منجریکر نے پاکستان سپر لیگ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

انہوں نے لکھا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کو دیکھ کرایسا لگ رہاتھا جیسے لاہور میں حیران کن رات ہے ، انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے دوسر ے ایڈیشن کے شاندار انعقاد اور فائنل میں جیت پر پشاور زلمی کی ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…