پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پی ایس ایل فائنل بین الاقوامی میڈیاپرچھاگیا، اب کیا ہونیوالاہے؟بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کے کامیاب انعقاد نے جہاں دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کی وہیں بین الاقوامی میڈیا نے بھی میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کا اعتراف کیا ہے جب کہ بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا پاکستان سپر لیگ کا فائنل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنارہا، فائنل سے پہلے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات ظاہر کیے گئے تھے لیکن پاکستانی عوام نے پوری دنیا کو بتادیا کہ وہ کسی سے خوفزدہ نہیں

پی ایس ایل کے فائنل میں  شائقین نے  شرکت کرکے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا۔ پوری دنیا پاکستان سپر لیگ کے فائنل کو پاکستانی قوم کی جیت قرار دے رہی ہے جب کہ انٹرنیشنل میڈیا نے بھی پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد کا اعتراف کرلیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ بی بی سی نے لکھا کہ خدشات کے باوجود پاکستان نے تاریخی میچ کی میزبانی کی جب کہ وائس آف امریکا بھی پاکستان کی کامیابی کا معترف نظر آیا۔ اْدھر پاکستان میں پی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد پر بھارتی میڈیا کو تو جیسے آگ لگ گئی۔ دا انڈین ایکسپریس کا لکھنا تھا کہ پی سی بی کو فائنل کی کامیابی کے بعد لگنے لگ گیا ہو گا برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ بی بی سی نے لکھا کہ خدشات کے باوجود پاکستان نے تاریخی میچ کی میزبانی کی جب کہ وائس آف امریکا بھی پاکستان کی کامیابی کا معترف نظر آیا۔ اْدھر پاکستان میں پی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد پر بھارتی میڈیا کو تو جیسے آگ لگ گئی۔ دا انڈین ایکسپریس کا لکھنا تھا کہ پی سی بی کو فائنل کی کامیابی کے بعد لگنے لگ گیا ہو گاکہ انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے پاکستان میں کھل گئے ہیں جب کہ دوسرے بھارتی اخبارات کو تو جیسے سانپ ہی سونگھ گیا اور انہوں نے خاموشی اختیار کرنا ہی بہتر سمجھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…