منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل تو جیت لیا, جاتے جاتے ڈیرن سیمی نے پاکستان کیلئے ایسا پیغام دیدیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبو ر ہو جائیں گے

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)پی ایس ایل فائنل تو جیت لیا ,جاتے جاتے ڈیرن سیمی نے پاکستان کیلئے ایسا پیغام دیدیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبو ر ہو جائیں گے ,پشاور زلمی کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے لالہ سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔ڈیرن سیمی نے کہا کہ میرے دوست شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ اگر پشاور زلمی کی ٹیم فائنل میں پہنچی تو مجھے ضرور لاہورآنا چاہیے ٗٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر میں لالہ سے کیے گئے وعدے کے مطابق

 

لاہورآگیا ہوں۔پشاورزلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان آکر بہت خوشی ہورہی ہے اور فائنل کے انتظامات سے پوری طرح مطمئن ہوں، یہاں آکر بہت پیار ملا ہے ٗ ہم تماشائیوں کو لطف اندوز ہونے کا موقع دیں گے اورکرکٹ کی جیت ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے میری نیک خواہشات پی سی بی کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…