ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

پی آئی اے باز نہ آئی ۔۔ پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کو بھی نہ بخشا۔۔ کیا کام کر ڈالا ؟ افسوسناک انکشاف ‎

datetime 6  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) باکمال لوگ، لاجواب سروس، پی آئی اے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں سے روایتی میچ کھیلنے لگ گئی ،لاہور ائیر پورٹ پرکھلاڑی خوارہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیر لائن انتظامیہ کی غفلت کے باعث پی ایس ایل فائنل کی رنر اپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ

پر خوار ہو گئے، ٹیم کے کھلاڑیوں نے لاہور سے کراچی کیلئے پرواز بھرنی تھی جبکہ پی آئی اے انتظامیہ نے فلائٹ ٹائم ڈھائی بجے دوپہر کا انائونس کیا جب کھلاڑی ائیرپورٹ پہنچے تو انہیں پتہ چلا کہ فلائٹ توڈھائی بجے سے پہلے روانہ ہو چکی ہے۔ فلائٹ نہ ملنے کے باعث کھلاڑی ائیر پورٹ پر رل گئے جبکہ تازہ اطلاعات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے اب کھلاڑیوں کو شام 5بجے کا فلائٹ ٹائم دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…