منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پشاور زلمی کے’’ ہیرو‘‘ پر قسمت مہربان ! ویسٹ انڈیز میں کیا ملنے جا رہا ہے؟

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں کامران اکمل نے بہترین پر فارمنس دے کر سلیکشن کمیٹی کو رائے تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ،بہترین پر فا رمنس پر کامران اکمل کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پی ایس ایل میں بہترین کھلاڑی ،بلے باز اور وکٹ کا اعزاز حاصل کرنے

والے کھلاڑی کامران اکمل رہے اور اب انہیں دورہ ویسٹ انڈیز میں ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز میں چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی وجہ سے کامران اکمل کا کیس مضبوط ہو گیا ہے اور انہیں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…