منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل دنیا میں سب سے زیادہ کہاں دیکھا گیا؟ جان کر آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کے درمیان پاکستان سپر لیگ کا فائنل بھارت میں سب سے زیادہ آن لائن دیکھا گیا۔پاکستان سپر لیگ کا فائنل دنیا بھر میں دیکھا گیا تاہم سب سے زیادہ آن لائن بھارت میں دیکھا گیا ٗآن لائن کرکٹ کی ویب سائٹس کے

مطابق بھارت میں پی ایس ایل کا فائنل 28فیصد آن لائن دیکھا گیا۔ویب سائٹس کے مطابق پاکستان میں اکیس فی پی ایس ایل کا فائنل آن لائن دیکھا گیا ٗ برطانیہ ٗ یورپ اور دیگر ممالک میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کا فائنل آن لائن دیکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…