بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا وہ اعزاز جو پی ایس ایل کے پہلے اور دوسرے ایڈیشن میں بس انہی کو ملا ۔۔ وہ اعزاز کیاہے ؟ 

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپرلیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دوسرے سیزن میں بھی فائنل میںہارنے کااعزازبرقراررکھا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپاکستان سپرلیگ کی واحدٹیم ہے جس نے پی ایس ایل کے دونوں ایڈیشنزمیںفائنل کھیلنے کااعزازحاصل کیالیکن بدقسمتی سے دونوں بار ٹائٹل نہ جیت سکی ۔پاکستان سپرلیگ کے پہلے ایڈیشن میںکوئٹہ گلیڈی ایٹرزاوراسلام آبادکی یونائیٹڈکی ٹیموں نے

فائنل کھیلنے کااعزازحاصل کیا۔23فروری2016ء کودبئی کرکٹ سٹیڈیم میںکھیلے گئے فائنل میں اسلام آبادیونائیٹڈنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو6وکٹوں سے شکست دی۔پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میںپشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا اور5مارچ2017ء کوقذافی سٹیڈیم لاہورمیںکھیلے گئے فائنل میںپشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو58رنزسے شکست دی۔‎

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…