ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی،تمام دیکھنے والوں میں پاکستانی21فیصد باقی 79فیصد شائقین کن ملکوں کے تھے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)پی ایس ایل نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی، پی ایس ایل کا فائنل آن لائن دیکھنے والوں میں بھارتی بازی لے گئے، آن لائن پی ایس ایل دیکھنے والوں میں بھارتی 28 فیصد تھے جبکہ پاکستانیوں کا تناسب 21 فیصد رہا۔پاکستان سپر لیگ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ ہمسایہ ملک بھارت کے شہری بھی پی ایس ایل کے سحر

میں مبتلا ہو گئے۔  پی ایس ایل کا فائنل آن لائن دیکھنے والوں میں بھارتی سب سے آگے نکل گئے۔کرکٹ اپڈیٹس کی ویب سائٹس کے مطابق اکیس فیصد پاکستانی آن لائن پی ایس ایل کا فائنل دیکھ رہے تھے جبکہ بھارتی 28 فیصد کے ساتھ سب سے آگے تھے۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور یورپ میں بھی پی ایس ایل کے خوب چرچے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…