منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی کوریج کیلئے آنے والی پروڈکشن ٹیم کے بھارتی رکن منیش یادیو نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور ( آئی این پی)پاکستان سپر لیگ فائنل کی کوریج کیلئے آنے والی پروڈکشن ٹیم کے بھارتی رکن کا کہنا ہے کہ لاہور آ کر بہت اچھا لگا، پاکستان کے بارے میں جو منفی باتیں سنی تھیں اْن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ پاکستان سپر لیگ نے بھارتی آفیشلز پر بھی اپنی دھاک بٹھا دی۔ ایونٹ کی کوریج کیلئے پہنچنے والی پروڈکشن

ٹیم میں دہلی کے ایک رکن بھی شامل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منیش یادیو کا کہنا تھا کہ زندہ دِلوں کے شہر لاہور آ کر بہت اچھا لگا، پاکستان کے بارے میں منفی باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔منیش یادیو کا کہنا تھا کہ بہت اچھی سکیورٹی دی گئی، پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی، پروڈکشن کیلئے مکمل تیاری کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…