اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی نے دو مرتبہ فون کیا مگرمیچ پاس نہیں بھیجا،جانتے ہیں یہ کس سینئر سیاستدان نے کہا ؟

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)نجم سیٹھی نے دو مرتبہ فون کیا مگرمیچ پاس نہیں بھیجا،جانتے ہیں یہ کس سینئر سیاستدان نے کہا ؟ ,عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دو مرتبہ فون کیا لیکن کرکٹ میچ کے پاس نہیں بھیجے ، پانچ سو والے پاس پر ہی عوام میں بیٹھ کر میچ دیکھوں گا ۔اتوار کے روز شیخ رشید احمد نے حکومت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے چیئرمین نجم

 

سیٹھی نے دو مرتبہ فون کرکے یقین دہانی کرائی کہ آپ کو وی آئی پی انکلیوژر میں بیٹھا کر فائنل میچ دکھایا جائے گا لیکن پاس ابھی تک نہیں بھیجا لہذا فیصلہ کرلیا ہے کہ پانچ سو والے پاس پر بیٹھ کر ہی عوام میں فائنل میچ دیکھوں گا۔انہوں نے کہا کہ شاید حکومت کو میرا قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھنے برداشت نہیں ہورہا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…