بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

زمین پرچارارب سال پہلے کیاتھا؟سائنسدانوں کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی)سائنسی ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اربوں سال پہلے زمین پر زندگی کی موجودگی کے نئے براہ راست شواہد حاصل کر لیے ہیں۔ تحقیقی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین کو کینیڈا میں خلیج ہڈسن کے علاقے میں ایک سمندری چٹان سے ایسی مائیکروسکوپک ٹیوبیں

اور حیاتیاتی اجزا ملے ہیں،جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ زمین پر قریب چار ارب سال پہلے بھی زندگی موجود تھی۔ جریدے کے مطابق یہ مائیکروفوسلز بیکٹیریا کی طرح کے مائیکروبز کی ایسی باقیات ہیں، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معدنی شکل اختیار کر چکی ہیں اور اس وقت سمندر کی تہہ میں پائی جاتی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…