بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

انڈس موٹر کمپنی کاکرولاالٹس گرینڈے کی نئی رینج متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں ٹیوٹا کرولا سیریز”کرولا الٹس گرینڈے“ کی ایک نئی رینج متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ایک معروف ویب سائیٹ کے مطابق انڈس موٹر کمپنی نے کرولاالٹ س گرینڈے کی نئی رینج متعارف کرانے کافیصلہ کیاہے اس میں صارفین کےلئے نئے دلچسپ فیچرز متعارف کرائے جائینگے تاکہ ابھی تک اس کوعوام کوفروخت کرنے کی تاریخ کااعلان نہیں کیاگیاہے اس رینج کی گاڑی میں کچھ پرانے فیچرز کوبھی مزید بہتربنایااوراپ گریڈکیاگیاہے اوریہ اب انڈس موٹرزایسی کارسازکمپنی بن گئی ہے جس کی کارمیں سب سے زیادہ فیچرزموجود ہونگے ۔

ا ن فیچرمیں فرنٹ کیمرے،سیفٹی میکنزم،ڈبل ایس آرایس بیگز،آٹواے سی،ایم آئی ڈی سٹیرنگ سوچز اور آڈیو سسٹم ،آٹوفولڈبیک مررر،کلر ایم آئی ڈی ،میٹر سویپ ،جیک نائف کی ،کروم فوگ لیمپ ،سامان رکھنے کیلئے ٹرے ،مٹی کے نشانات سے بچاؤ کیلئے باڈی کا رنگ اور ہاتھی دانت سے بنے ہوئے فلور میٹس شامل ہیں ۔ پاک وہیلز کے ذرائع کے مطابق فرنٹ کیمرے کی قیمت 10ہزار روپے سے زائد ہوسکتی ہے ۔ ان تمام فیچرز کے علاوہ آئی ایم سی کمپنی نے نئے ماڈل میں اضافی رنگ بھی متعارف کرائے ہیں جن میں کرمسن ریڈ ،سرخی مائل براؤن اور کانسی نما رنگ دستیاب ہونگے جبکہ اس کی ڈلیوری کاوقت 40سے 45دن کے درمیان ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…