پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

ایم کیو ایم نے اپنے باغی کو ماروانے کا ٹارگٹ کس دہشتگرد کو دیاتھا ‘ اہم انکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سینئر سیاست دان نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں لیاری میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔یاد رہے کہ نبیل گبول نے حال ہی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔

مزید پڑھئے: نائن زیرو کے اطراف سے پکڑے جانے والے ملزمان کی ذمہ داری ایم کیو ایم پر ہے تو اسامہ بن لادن کی ذمہ داری کس پر ہے

استعفیٰ دینے کے بعد میڈیا گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ وہ اور ایم کیو ایم مس فٹ تھے اور وہ قومی سطح پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھئے: زہرہ شاہد کا قاتل میں نہیں عمران خان ہیں

ڈان نیوز کے پروگرام دوسرا رخ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے قتل کرنے کا ٹاسک پٹنی نامی ٹارگٹ کلرکودیاگیا۔انہوں نے کہا کہ لیاری میں قتل کا منصوبہ اسلئے بنایا گیا تاکہ الزام گینگ وار پر عائد ہو۔نائن زیرو پر رینجرز کے سرچ آپریشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس چھاپے کا علم سب کو تھا اور اسے سینیٹ انتخابات سے قبل ہونا تھا تاہم کچھ سیاسی مجبوریوں کی وجہ سے ایسا نہ ہوسکا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو چھاپے کے بارے میں پہلے سے ہی علم تھا۔

مزید پڑھئے: ہمارا وجود برداشت نہیں ہورہا تو کیا متحدہ کو کسی اور کے حوالے کردیں؟

نبیل گبول نے کہا کہ نائن زیرو پر چھاپہ تو صرف شروعات ہے جبکہ کراچی میں وزیرستان سے بھی زیادہ اسلحہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…